دل سوز واقعہ میں ہر آنکھ اشکبار۔

تازہ ترین) سعودی عرب میں 5 سالہ بچہ گاڑی میں دم گھٹنے سے مر گیا۔ مرنے والے بچے کے باپ نے بتایا کہ میں اپنی اہلیہ اور بچوں کو سکول چھوڑنےA young baby dies due to suffocation گیا تھا کہ واپسی پر پچھلی سیٹ پر سوئے اپنے بیٹے کا خیال کئے بغیر ہی میں نے گاڑی کو لاک کر دیا اور گھر کے اندر چلا گیا لیکن جب بچے سکول سے واپس آئے تو انہوں نے اپنے بھائی کے متعلق پوچھا لیکن اس وقت بہت دیر ہو چکی تھی اور بچہ پانچ گھنٹے قبل ہی جان کی بازی ہار چکا تھا۔

NO COMMENTS

Leave a Reply