غصہ عمر کم کر دیتا ہے

تازہ ترین)  چھوٹی چھوٹی باتوں پر پریشان ہونے اور غصے سے بے قابو ہونے والے والوں کے لیئے ماہرین نے تحقیقاتی رپورٹ جاری کردی ہے۔ ماہرین کے مطابق  ایسے افراد مختلفAngry Persons قسم کی بیماریوں کا شکار ہو سکتے ہیں، اس کے علاوہ ایسے افراد اپنی پریشانیوں میں اضافے کا موجب بنتے ہوئے اپنی زندگی تو کم جیتے ہی ہیں جبکہ ان کی اوسط عمر میں بھی خاطر خواہ کمی واقع ہوتی ہے۔

لووا اسٹیٹ یونیورسٹی کے وشل سائنس اینڈ میڈیسن جنرل میں شائع ہونے والی تحقیق میں خبردار کیا گیا ہے کہ کم غصہ کرنے والے افراد زیادہ غصہ کرنے والے افراد کی نسبت زیادہ لمبی عمر جیتے ہیں اور ان کی صحت بھی اچھی رہتی ہے۔ محققین کے مطابق زیادہ غصہ منفی نفسیاتی بیماریوں کا باعث بن سکتا ہے۔

NO COMMENTS

Leave a Reply