شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے۔

12 Extremist Surrender ہنگو (تازہ ترین) کالعدم تنظیم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈال دیے اور خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کردیا ہے۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ہنگو میں کالعدم تحریک طالبان پاکستان کے 12 شدت پسندوں نے ہتھیار ڈالتے ہوئے خود کو سیکیورٹی اہلکاروں کے سپرد کردیا ہے۔ ہتھیار ڈالنے والے شدت پسدوں کا تعلق ٹی ٹی پی اور اورکزئی ایجنسی کے اسلم فاروقی گروپ سے ہے ۔یہ لوگ دہشت گردی کی مختلف وارداتوں میں مطلوب تھے

Leave a Reply