(تازہ ترین) پشاور میں ایک ماہ کے لیئے دفعہ 144 نافز کر دی گئی۔ عید پر قربانی کی کھالیں زبردستی جمع کرنے اور قربانی کی کھالوں کے حصول کے لیئے لائوڈ سپیکر کے استعمال پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ شہر میں کھالوں کے ڈھیر لگانا ممننوع قرار دیا گیا ہے۔ اسی دفعہ کے تحت عید پر کھلونا بندوقوں کی خریدو فروخت پر بھی پابندی عائد کر دی گئی ہے۔