ننھا شہید فلسطینی

تازہ ترین)  فلسطین میں مشتبہ  یہودیوں کی آتش زنی سے  متعدد گھروں میں آگ لگ گئی ۔ ذرائع کے مطابق نابلس کے قریب دومہ گاؤں میں علی الصبح یہ18 months old died in an attack by Israel واقعہ پیش آیا۔ مقامی حکام کے مطابق 10 ماہ کا بچہ اپنے والدین کے ساتھ  گھر میں سو رہا تھا کہ یہودی آبادکاروں نے حملہ کر دیا۔   آتش زنی سے گھر میں آگ لگ گئی ۔ بچے کے والد اپنی بیوی اور بڑے بیٹے کو بچانے میں کامیاب رہے جبکہ چھوٹے بیٹے کو نہ بچا سکے۔  حملہ آور واپس جاتے ہوئے گھر کے باہر عبرانی زبان میں ” انتقام  ” کے الفاظ بھی لکھ گئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here