قومی اسمبلی اسپیکر لے لیےووٹنگ جاری

تازہ ترین– قومی اسمبلی کے20 ویں سپیکر کے انتخاب کیلئے اجلا س جاری ہے،پی ٹی آئی نے شفقت محمود کوnational assembly ایاز صادق آمنے سامنے ہیں – وزیر اعظم نوازشریف نے پہلا ووٹ کاسٹ کیا جس کے بعد باقاعدہ ووٹنگ ہو رہی ہے۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی ،جمعیت علماء اسلام ،جماعت اسلامی ،متحدہ قومی موومنٹ، آزاد امیدواروں اور فاٹا کے منتخب اراکین اسمبلی نے مسلم لیگ ن کے امیدوار سردار ایاز صادق کی حمایت میں ہیں جبکہ پاکستان تحریک انصاف نے مسلم لیگ ن کے مدمقابل سپیکر کیلئے شفقت محمود کو انتخاب میں کھڑا کیاہے ۔ن لیگ کو قومی اسمبلی میں اپنی پارٹی کے 188 ارکان کے ساتھ واضح اکثریت حاصل ہے-

وزیراعظم نے ایاز صادق کو اسپیکر قومی اسمبلی نامزد کر لیا گیا ہے- وزیراعظم کی  رائونڈ میں ملاقات ہوئی جس میں پارٹی مشاورت کے بعد ،پارٹی سے بھی رائے لی گئی – وزیراعظم کا کہنا تھا کہ  پالیمینٹ میں جمہوری روایات کے لیے ایاز سادق کا کردای قابل تحسین ہے –پیر کے روز  ان کا انتخاب ہو گا جن کے مد مقابل پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شفقت محمود مد مقابل ہوں گے- آج اسپیکر قومی اسمبلی کون ہوگا-

Leave a Reply