اسامہ بن لادن کے خاندان کے مزید 3 افراد ہلاک

تازہ ترین)  گزشتہ روز جنوبی برطانیہ میں  پرائیوٹ جیٹ طیارہ  گرنے سے پائلٹ سمیت 4 افراد ہلاک ہو گئے ۔   ہیمپشائر پولیس  کے مطابق طیارہ   سابقہ3 Family members of Osama Bin Ladin Family died in a plane crash in Southern England القاعدہ چیف اسامہ بن لادن کے خاندان کے افراد کی ذاتی ملکیت تھا اور یہ کہ  ہلاک ہونے والے تمام افراد اسامہ بن لادن کے قریبی رشتہ دار تھے ۔  برطانوی پولیس کے ترجمان نے رائٹرز سے بات کرتے ہوئے بتایا ” بدقسمتی سے کوئی بھی زندہ نہیں بچا”۔ مسافروں کی شناخت اور طیارہ تباہ ہونے کے محرکات پر  ابھی تفتیش جاری ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here