ایشیاء کانیا 3 رکنی اتحاد

(تازہ ترین) جاپانی جریدے “دی  ڈپلومیٹ” کی رپورٹ کے مطابق ایشیاء میں جلد ہی3  رکنی اتحاد تشکیل پانے جارہاہے ۔ ان 3 ممالک میں پاکستان، چین اور روس شامل ہیں۔  اسٹریٹیجک حقائق جغرافیائی سیاست کو تیز رفتاری کے ساتھ تبدیل کر رہے ہیں۔  پاکستان اور روس کے مابین سرد جنگ کا خاتمہ ہو چکاہے ، جبکہ  دونوں ممالک کے تعلقات میں گرمجوشی دیکھنے میں آرہی ہے ۔ جریدے کے  مطابق  ایشیاء میں علاقائی حقائق تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں۔  روس نے پاکستان پر ہتھیاروں کی خودساختہ پابندی بھی ختم کردی ہے جب کہ  نومبر 2014ء میں پاکستان اور روس کے مابین ایک تاریخی دفاعی تعاون کے معاہدے پر دستخط بھی ہوئے ہیں۔3 nation power bond to form in Asia

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here