کراچی میں رینجرز آپریشن 30 افراد گرفتار

تازہ ترین) کراچی میں  رینجرز کی جانب سے آپریشن  تیزی سے جاری ہیں – رینجرز اس میں سرگرم ہیں- رینجرز نے جرائم ہیشہ افرادKarachi police کے خلاف کمر کس لی ہے- رینجرز نے پرانی سبزی منڈی میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 30 مشتبہ افراد کو گرفتار کرلیا ۔ رینجرز ترجمان کے مطابق آپریشن کے دوران پرانی سبزی منڈی کے داخلی و خارجی راستوں کو سیل کرکے گھر گھر تلاشی لی گئی جبکہ جرائم پیشہ افراد کے ٹھکانوں پر چھاپے مارے گئے جس کے نتیجے میں 30 افراد گرفتار ہوئے ہیں۔ گرفتار کیے گئے مشتبہ افراد سے اسلحہ اور منشیات برآمد ہوئی ہیں۔ رینجرز نے گرفتار ملزمان کو مزید تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

Leave a Reply