وطن کی خاطر جان کا نظرانہ پیش کرنے والے ہیرو چوالیسواں یوم شہادت۔

تازہ ترین) پاک فضائیہ کے پائلٹ آفیسر راشد منہاس شہید کا آج 44 یوم شہادت منایا جا رہا ہے۔ 20 اگست1971 کو راشد منہاس مسرور بیس کراچی سے اپنی 44th  Youm-e-Shahadat of Rashid Minhasتیسری تنہا پرواز کے لئے جب وہ جیٹ سے روانہ ہونے لگے تو ان کا انسٹرکٹر مطیع الرحمٰن ان کے ساتھ زبردستی طیارے میں سوار ہو گیا۔ وہ طیارے کو بھارت لے کر جانا چاہتا تھا، راشد منہاس نے بھر پور مزاحمت کی لیکن کامیاب نہ ہونے پر اس کے ازائم کے خاک میں ملاتے ہوئے طیارے کا رخ زمین کی جانب موڑ دیا اور جام شہادت نوش کر گئے۔

Leave a Reply