آپ چودہ اگست کس طرح منانا چاہتے ہیں؟
اس وطن کی گلیوں ،بازاروں ،محلوں کو کس طرح سجانا چاہتے ہیں؟
یہ سبز ہریالے خوابوں کی سر زمین آپ سے امید رکھتی ہے،کیا آپ ایک بہتر مضبوط اور مستحکم پاکستان کے خوابوں کو پورا کرنے کے لیے تیار ہیں؟پاکستان سے اپنی محبت کا اظہار کیجئے