ٹرک میں 70 لاشیں برآمد۔

تازہ ترین) آسٹریا میں حکام کا کہنا ہے کہ انہیں ہنگری سے متصل مشرقی سرحد کے قریب ایک لاوارث ترک سے کم از کم 70 تارکین وطن کی لاشیں ملی70 dead bodies found in a truck ہیں۔ حکام نے اس ٹرک کو مزید معائنے کے لئے نامعلوم جگہ منتقل کر دیا ہے۔ یہ واقعہ  ایک ایسے وقت پیش آیا ہے جب آسٹریا کے دارالحکومت ویانا میں ایک اجلاس میں یورپ آنے والے تارکین وطن کے بارے میں غور کیا جا رہا ہے۔

Leave a Reply