آٹھ پاکستانی کرکٹرز کی اومانی کرکٹ ٹیم میں شمولیت

تازہ ترین) آئرلینڈ میں کوالیفائرز کے دوران عمدہ کارکردگی کی بدولت پہلی مرتبہ ورلڈ ٹی ٹونٹی میں  کوالیفائی کرنے والی اومان کی کرکٹ ٹیم میں شامل 88 Pakistani cricketers will play for Oman in T20 کھلاڑیوں کا تعلق  پاکستان سے ہے ۔   38 سالہ  کپتان سلطان احمد کا کہنا ہے کہ میں 15 سال قبل اومان کی ایک کمپنی کے لیئے یہاں کھیلنے آیا تھا اور یہیں کا ہو کر رہ گیا۔ کپتان سلطا ن احمد کا مزید کہنا تھا کہ ہماری ٹیم ورلڈ کپ  میں اپنی بہتر کارکردگی دکھانے کی بھرپور کوشش کرے گی، ہم کسی بھی خوش فہمی میں مبتلا نہیں ، تاہم مضبوط حریفوں کو  ٹکر  دینے کی  پوری کوشش کریں گے۔  سلمان احمد نے بتایا    کہ ہماری ٹیم میں پاکستان کے علاوہ بھارت سے تعلق رکھنے والے کرکٹرز بھی موجود ہیں۔  ہماری  خواہش ہے کہ  ورلڈ ٹی ٹونٹی میں گرین شرٹس سے کھیلنے کا  بھی موقع ملے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here