کامونکی کی میں خطرناک حادثہ۔

تازہ ترین) تیز رفتار کار پھاٹک توڑتے ہوئے ٹرین  سے ٹکرا گئی جس کے نتیجے میں چوکیدار سمیت 3 افراد جاں بحق  اور 2 زخمی  ہو گئے۔امدادی ٹیموںA dangerous accident near Gujranwala کے اہلکاروں نے واقعہ میں جاں بحق اور زخمی ہونے والوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال گوجرانوالہ منتقل کر دیا۔ ریسکیو ذرائع کا کہنا ہے  کہ کار میں پانچ افراد سوار تھے جن کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا اور یہ لوگ ڈسکہ کے رہاشی تھے۔

Leave a Reply