ڈیرہ اسماعیل خان میں خوفناک تصادم۔

تازہ ترین) پاکستان کے شمال مغربی صوبہ کے ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں ایک ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری۔ جس کے نتیجے میں سات بچوں سمیت نوA dreadful accident occur at DIK افراد جاں بحق ہو گئے اور 3 افراد زخمی ہو گئے۔ حادثے میں جاں بحق اور زخمی افراد کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے۔ پولیس کے مطابق تیز رفتاری کے باعث ڈرائیور قابو نہ رکھ سکا جس کی وجہ سے ٹریکٹر ٹرالی کھائی میں جا گری۔

Leave a Reply