خاتون نے نامور بلے باز کو کلین بولڈ کر دیا۔

تازہ ترین) پاکستان کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز عمر اکمل ناروے میں کھیلے گئے ایک میچ میں خاتون گیند باز کے ہاتھوں آئوٹ ہو گیے۔ وہ ناروے کے A lady bowler clean bowled Akmalدارالحکومت اوسلو میں مقیم پاکستانیوں کے زیر اہتمام ایک میچ میں شریک تھے۔ بیٹنگ کے آغاز میں تو نوجوان نے شند شارٹس کھیلے لیکن پھر اسمائ احمد کی ایک گیند کھیلنے کی کوشش میں وہ بولڈ ہو گئے۔ ان کے پولین لوٹنے پر مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں نے خوب جشن منایا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here