ٹرین پر مسلح شخص کا حملہ۔3 مسافر زخمی۔

تازہ ترین) فرانس کے دارالحکومت پیرس سے ایمسٹرڈیم جانے والی مسافر ٹرین میں مسلح شخص کے حملے میں کم از کم تین افراد زخمی ہوئے ہیں۔ مسافروں A man attacked on trainنے مسلح شخص کو قابو میں لینے کے بعد پولیس کے حوالے کر دیا ہے۔حملہ آور پر قابو پانے والے تین امریکی شہریوں میں سے دو کا تعلق امریکی فوج سے ہے جس پر امریکی صدر نے اپنے شہریوں کے اس اقدام کو سراہا ہے۔

Leave a Reply