تازہ ترین) دبئی ائیر پورٹ پر ایک خلیجی ملک کے شہری کی لی گئی ایک تصویر نے سوشل میڈیا پع ےتہلکہ مچا دیا۔ اس تصویر میں ایک آدمی کو ایئر پورٹ پر شلوار اور بنیان مین دیکھایا گیا ہے جو کہ عموماً سعودی عرب اور کویت میں استعمال میں لایا جاتا ہے ۔ جس کے بعد سوشل میڈیا پر مختلف اقسام کا رد عمل سامنے آیا ہے۔ کچھ افراد کا کہنا ہے کہ ایسا کرنے والوں کو سخت سزا ملنی چاہیے تاکہ انجام دیکھ کر دوبارہ کوئی ایسی حرکت نا کرے۔