تازہ ترین) پرانی دشمنی کا بدلہ،خاتون سمیت 2 افراد قتل،دوہرے قتل کی واردات دیرینہ دشمنی کے باعث ہوئی۔ مقتول قتل کے مقدمہ میں 12 سال کی سزا کاٹنے کے بعد چند روز قبل ہی رہا ہو کر گھر واپس آیا تھا کہ رات کو گھر میں گھس کر مخالفین نے حملہ کر دیا جس کے نتیجے میں خاتون سمیت 2 افراد جان کی بازی ر گئے۔