تازہ ترین) سمارٹ فون چرانے والے ایک چور نے اپنے نئے موبائل سے سب سے پہلے اپنی سیلفی بنانے کا سوچا اور اسی شوق میں قطار در قطار سیلفیاں بناتا چلا گیا لیکن ہائے رے قسمت۔۔۔۔۔ چور کو معلوم نا تھا کہ اس کی بنائی گئی تمام سیلفیز چرائے گئے موبائل فون کے اصل مالک کے کمپیوٹر میں خود بخود منتقل ہوتی جا رہی ہیں۔ چور کی اس نادانستہ حرکت نے اسے فوری گرفتار کرا دیا۔