تازہ ترین : عامر خان تو ہندو انتہا پسندی دیکھ کو حیران ہو گئے۔ ان کاصرف یہ کہنا ہی تھا کہ ہندو انتہا پسندی سامنے آ گئی- عامرخان کی اہلیہ کا کہنا تھا کہ ہمیں بھارت چھوڑ دینا چاہیے- عامر خان کی اہلیہ اس بھڑتی ہوئی انتہا پسندی سے گبھرا گئی ہیں- ان کا کہنا تھا کہ وہ اس ماحول سے دڑتی ہیں- ان کا عدم اطمینان بڑھتا جا رہا ہے- ان باتوں پر ہندو انتہا پسندوں نے تو طوفان کھڑا کر دیا ہے- اور شیو سینانے عامر خان کے گھر پر دھاوا بول دیا- صرف اتنا ہی نہیں شاہ رخ خان کے بعد عامر خان اور اب دلیپ کمارکو بھی سانپ سے تشبیہہ دیدی