بارک اوباما کے مطابق دنیا کو کس سے خطرہ ہے؟

نیو اورلینز(تازہ ترین) امریکی صدر بارک اوباما نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی سے دنیا کو شدید خطرات لاحق ہیں، جس سے محفوظ رہنے کیلئے مؤثر حکمت عملیAccording to Barak Obama what is the greatest threat to earth اپنانا ہوگی۔تفصیلات کے مطابق امریکی شہر نیو اورلینز میں ہولناک طوفان قطرینہ کے دس سال مکمل ہونے کی تقریب سے خطاب میں امریکی صدر بارک اوباما نے کہا کہ دس سال قبل طوفان نے اس شہرکوکھنڈرات میں تبدیل کردیا تھا لیکن اس کی دوبارہ تعمیر نو مقامی حکومت کا اہم کارنامہ ہے ۔انہوں نے کہا کہ مستقبل میں موسمیاتی تبدیلی سے دنیا کو شدید خطرات کا سامنا ہوگا اور ان خطرات سے نمٹنے کیلئے مؤثر حکمت عملی اپنانا ہوگی۔

Leave a Reply