عدنان سمیع نے کیا پا لیا

Adnan Sami got gift on his birthdayبھارت (تازہ ترین) عدنان سمیع 16برسوں سے بھارت میں مقیم ہیں۔ پاکستانی نژاد گلوکار عدنان سمیع نے آخر کار 16 برس بھارت میں رہنے کے بعد بھارتی شہریت حاصل کر لی۔ اس مقصد کے لیے جوتیاں رگڑنے کے بعد انہوں نے بھارتی وزیر داخلہ راجناتھ سنگھ سے بھی ملاقات۔ ملاقات کے بعد عدنان سمیع نے کہا کہ یہ ان کے لیے ان کی سالگرہ کے موقع پر شاندار تحفہ ہے۔ ان کے لیے اپنے گھر یعنی بھارت میں آزادی سے سانس لینا کسی تحفے سے کم نہیں۔ انہوں نے کہا ک میرے پاس بھارتی حکومت کا شکریہ ادا کرنے کے لیے الفاظ نہیں ہیں۔ انہیں 16 سال یہ شہریت حاصل کرنے کے لیے حکومت سے بھیک مانگنی پڑی اور اب ان کا کہنا ہے کہ وہ پاکستانی نہیں بلکہ بھارتی شہری ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here