دوستی کا جواب دشمنی سے۔

تازہ ترین) کابل مین پاکستانی سفارت خانہ کے عملے نے اغوا اور جان کے لاحق خطرات کی وجہ سے مکانوں کی بجائے سفارت خانوں کے کمپائونڈ میں Afghan agencies disturb diplomatic staffرہائش اختیار کر لی ہے۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ روزانہ سفارت خانے پہنچنے تک مختلف گاڑیاں ان کا پیچھا کرتی ہیں اور نامعلوم افراد ان کی ویڈیو اور تصویر بناتے ہیں۔ ان کا کہنا تھاکہ سفارت خانے کے اہلکاروں کو حراساں کرنے میں افغان خفیہ ایجنسی کے اہلکار ملوث ہیں۔

Leave a Reply