افغان حکومت نے اعلان کر دیا۔

تازہ ترین) طالبان کا سیاسی دفتر امن مزاکرات میں شامل نہیں ہے۔ افغان طالبان کے قطر میں قائم سیاسی دفتر کے نمائندوں نے افغان حکومت کے ساتھAfghan government announces regarding Talban مزاکرات کے دوسرے مرحلے میں شامل نہ ہونے کا اعلان کیا ہے۔افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مزاکرات کا دوسرا دور رواں ہفتے ہونے کا امکان ہے۔

Leave a Reply