ضرب عضب کی سپورٹ میں افغان حکومت نے اقدامات نہیں کیے

لندن (تازہ ترین )ڈائر یکٹر جنرل آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہا ہے کہ افغانستان میں امن کے لیے پاکستان نے ہمیشہ سپورٹ فراہم کی ہے لیکن ضرب عضب کی afghan government, operation Zarbe Azab, Lt. Gen. Asim Bajwaسپورٹ میں افغان حکومت نے اقدامات نہیں کیے ۔لندن میں میڈ یا سے گفتگو کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ کہ دہشت گردوں کو روکنے کے لیے افغانستان کو اقدامات کرنے چاہئیں ۔دہشت گردوں کو فرار ہونے سے روکنے کے لیے سرحدوں پر سخت نگرانی کی ضرورت ہے ۔انہوں نے کہا کہ پہلے بتا دیا تھا ضرب عضب سے بچنے کے لیے دہشت گرد افغانستان فرار ہونگے ۔

Leave a Reply