داعش کے خلاف افغان حکو مت اور طالبان ایک میز پر

تازہ ترین) افغان حکومت اور طالبان کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور پاکستان میں ہونے جا رہا ہے ۔  دوسرےراؤنڈ میں  افغانستان سے امریکی انخلاء کےAfghan Govt and Taliban on a page against ISIS بعدداعش کے بڑھتے ہوئے خطرے سے نمٹنے کے لیئے روڈ میپ کی تشکیل سرفہرست ہے ۔ نیز پاکستان کی جانب سے دونوں فریقین کو  باہمی اختلافات پرامن طور پر حل کرنے پر بھی زور دیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here