فیصلے کا خمیازہ نئی نسلیں بھگتیں گی۔

تازہ ترین) پاکستان ٹی 20 ٹیم کے کپتان آفریدی نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ کو سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا یافتہ کھلاڑیوں کی واپسی کے  لئے بہت سوچ سمجھAfridi asks cricket board to decide carefully کر فیصلہ کرنا ہو گا۔ ان کا کہنا تھا کہ ایسا نہ ہو کہ بورڈ جلد بازی میں فیصلہ کر جائے اور اس کا خمیازہ آنے والی نسلوں بھگتنا پڑے۔ ان کا کہنا تھا کہ بورڈ کو جامع اور مثبت حکمت عملی اپنانا ہو گی۔

Leave a Reply