پاک روس معاہدہ

راولپنڈی (تازہ ترین)پاکستان اور روس کے درمیان 4 ایم آئی 35 ہیلی کاپٹر خریدنے کے معاہدے پر دستخط ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق ع پاکستان اور روسAgreement between Russia and Pakistan کے حکام کے درمیان ایم آئی 35 ہیلی کاپٹروں کی خریداری کے معاہدے پر دستخظ راولپنڈی میں ہوئے جس کے تحت پاکستان روس سے 4 ایم آئی ہیلی کاپٹر خریدے گا۔واضح رہے کہ پاکستان اس سے قبل دہشت گردی کے خلاف جنگ میں کوبرا ہیلی کاپٹرز استعمال کررہاتھا لیکن اب مضبوط ترین انجن اور جدیدآلات سے لیس ایم آئی 35 کاپٹر دہشت گردی کے خلاف جنگ میں معاون ثابت ہوگا۔اس معاہدے سے پاک فوج کو دہشت گردوں سے نمٹنے میں مدد ملے گی۔

Leave a Reply