دبئی میں ہونے والے شو نے سب کے دل جیت لیے۔۔

دبئی(تازہ ترین) پاکستان اور چین کی مشترکہ محنت سے تیار کیے گئے فائٹر جیٹ جے ایف 17 طیاروں نے دبئی اair jet یئرشو نے سب کو اپنی طرف کر لیا اس شو نے سب کے دل جیت لیے ،کئی ممالک نے طیاروں کو خریدنے میں دلچسپی لی ہے جبکہ خریداری کے معاہدے پربھی دستخط بھی ہوگئے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق دبئی ایئرشو کے دوران کئی ممالک نے پاکستان اور چین کی ہونے والی کوششوں سے تیار فائٹر جیٹ جے ایف 17 تھنڈر طیاروں کی خریداری میں دلچسپی ظاہر کی ہے- جب کہ چینی حکام نے تصدیق کی ہے کہ طیاروں کی خریداری کے حوالے سے معاہدے پر دستخط ہوچکے ہیں۔

Leave a Reply