جاتے جاتے بھی حکمراں جماعت کو بڑا جھٹکا دے دیا۔

(تازہ ترین) پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء علیم خان نے کہا ہے کہ تخت لاہور کے 4 میں سے 2 پائے نکال دیئے ہیں، باقی بھی نکل جائیں گے۔ تفصیلاتAleem Khan criticizes to PMLN by winning to low marjin کے مطابق ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے علیم خان کا کہنا تھا کہ ایاز صادق نے انتخاب شروع ہونے سے قبل کہا تھا کہ وہ یہ الیکشن 40,000 ووٹوں کی برتری سے جیتیں گے، ان کی برتری تو میں 3 ہزار پر لے آیا ہوں اور اگر ووٹر لسٹوں میں گھپلے نہ ہوتے تو یہ برتری بھی نہ رہتی۔ علیم خان نے کہا کہ وہ وقت دور نہیں جب این اے 122 کی نشست بھی عمران خان کی ہو گی۔ایک سوال کے جواب میں علیم خان کا کہنا تھا کہ نتائج تحریک انصاف نے نہیں بلکہ مسلم لیگ ن نے قبول کرنے ہیں کیونکہ آج کے انتخابات میں دونوں صوبائی سیٹیں پاکستان تحریک انصاف نے حاصل کی ہیں جبکہ قومی اسمبلی کے حلقہ کی ایک سیٹ مسلم لیگ ن کو ملی ہے۔

Leave a Reply