پرندوں کی دنیا کا درویش ہوں میں،، نہ شاہین بناتا نہیں آشیانہ

 تازہ ترین—یوم آج شاعر مشرق علامہ اقبال کا 139واں ہوم پیدائس ہے یوم پیدائش عقیدت و احترام سے منایا  رہاجاAllam iqbal
رہا ہے۔شاعر مشرق علامہ محمد اقبال کی شاعری ابھی لوگوں کے لیے دل میں زندہ شاعری ہے، جو ہمیشہ مسلمانوں کے لیے مشعل راہ بنی  اور کامیابی کا چراغ بن کے روشن رہے گی – شاعر مشرق علامہ محمد اقبال، ایک مربوط فکر کا نام ہے۔ اور وہ فکر تھی قرآن اور سیرت نبوی صلی اللہ علیہ وسلم-

اقبال کی شاعری نے نئی نسل میں انقلابی روح پھونکی اور ہر دور میں اسلامی عظمت کو اجاگر کیا علامہ اقبال کی شاعری نوجوانوں کے لیے ایک پیغام ہے –علامہ اقبال ایک وظیم شاعر ہیں جنہوں  نے اسپیارے ملک پاکستاں کا خواب دیکھا اور اس کا تصور بھی دیا- خودی‘‘۔اقبال نے معاشرے کو مثبت رخ پر سوچنے کی فکر دی-  نونومبر عظیم سوچ رکھنے والے شاعر اور فلسفے کو یاد کرنے کا دن ہے ۔ ان کی سوچ کیا تھی اس کو جاننے کا دن ہے- علامہ یقبال ہمارے قومی ہیرو ہیں-

Leave a Reply