وزارت داخلہ نے 9نومبرکی چھٹی معطل کر دی

 تازہ ترین—نو نومبر کو پاکستان بھر میں قومی شاعر علامہ محمد اقبال کا یوم پیدائش انتہائی جوش و جذبے سےiqbal day منایا جاتا ہے۔اس حوالے سے ملک بھر میں تقریبات کا انعقاد بھی کیا جا تا ہےجس میں ملک کے بڑے ادیب،شاعر،سیاسی خدمات پیش کرتے ہیں-  حکومت نے نوٹیفکیشن جاری کیا ہے جس کے مطابق 9 نومبر کو چھٹی نہیں ہو گی اور تمام سرکاری و تعلیمی ادارے معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔نو نومبر کی چھٹی کے فیصلے کو ترک کردیا گیا ہے-

تفصیلات کے مطابق حکومت نے کچھ دن پہلے یوم اقبال کی چھٹی ختم کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کیا، جس پر سوشل میڈیا اور عوامی حلقوں کی جانب سے کاف حکومت نے اس تنقید کی جانب سے تنقید کی گئی جس کے پیش نظر اپنے فیصلے پر غور تو کیا لیکن چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ نہ ہوا، تاہم کچھ ٹی وی چینلز کی طرف یہ بات سنی گئی کہ چھٹی ختم کرنے کا فیصلہ واپس لے لیا گیا ہے اور نیا نوٹیفکیشن بھی جاری ہو گیا ہے۔ لیکن اب وزارت داخلہ کی طرف سے جاری ہوئے نوٹیفکیشن میں یہ مسلہ حل ہو گیا جس میں بتایا گیا ہے کہ 9 نومبر کے روز چھٹی نہیں ہوگی-

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here