الطاف حسین کا عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ

تازہ ترین)2013 کے عام انتخابات کی عدالتی تحقیقات کے لیئے بنائے گئے عدالتی کمیشن کی رپورٹ منظر عام پر آچکی ہے ۔اس رپورٹ کا فیصلہ سپریمArrest of Imran Khan, Altaf Hussain demand arrest of Imran Khan کورٹ کے ججوں پر مشتمل عدالتی کمیشن نے کیا، جس کے مطابق 2013 کے انتخابات صاف شفاف تھے ۔

اس رپوٹ کے منظر عام پر آنے کر بعد ایم کیو ایم کے قائد الطاف حسین نے عمران خان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔ الطاف حسین کا کہنا تھا چونکہ تحریک انصاف جوڈیشل کمیشن میں دھاندلی کے الزامات ثابت نہیں کر پائی، اس لیئے جمہوریت کے خلاف سازش اور ملک کو غیر مستحکم کرنے پر عمران خان کو گرفتار کیا جائے ۔

Leave a Reply