Amazing Benefits Of Guava (Amrood) For Skin, Hair And Health

Guavas, popularly called ‘Amrood‘ in Hindi, ‘Jaamapandu‘ in Telugu, ‘Koiya Pazham‘ in Tamil, ‘Nattu Peraka‘ in Malayalam, ‘SeebeKayi‘ in Kannada, ‘Jam phal‘ in Gujarati, ‘Peru‘ in Marathi, ‘Amrud‘ in Punjabi and ‘Payra‘ in Bengali. Guavas are a very common type of fruit but are often neglected because of their hardness & presence of seeds. But it is what I call as super food! It contains goodness that will make you definitely want to eat this fruit but we are not talking about having sugar rich guava jams or jellies. For getting these super benefits of guava, you need to grab a fresh one and bite on it

تازہ ترین — عام پھل اور خاص نمک مرچ لگا کر خوب مزے سے کھاتے ہیں اور اس کی مہک اور خوشبو بھی دل کو فرحت دینے کاfruits benefits باعث ہے امرود کی اعلیٰ قسم الہ آباد بھارت میں ہے جس کی نظیر نہیں لیکن قدرت نے پاکستان کو اس اعلیٰ نعمت سے نوازا ہے پاکستان میں لاڑکانہ اور کوہاٹ کے امرود بے مثال ہیں۔ سخت کچا گلابی جس کے اندر ترشی ہو۔ زکام اس قسم کے امرود زکام کا بہترین علاج ہوتا ہے جب مریض کا بلغم پک کر نہیں نکلتا گلے میں خراش اور پانی بہتا ہے تو اس صورت میں اس کا استعمال بہت مفید ہے یہ بلغم کو خارج کرنے میں معاون ثابت ہوتا ہے۔ ٹانسلز جب گلے کے غدود متورم ہوجائیں اور نگلنے میں مشکل ہو تو ایسی صورت میں امرود الف کو راکھ یا بھوبھل میں دبا کر رکھیں جب پک جائے تو صاف کرکے کاٹ کر نیم گرم کھلائیں اس سے گلے کی ورم کم ہوجاتی ہے- امرود میں نیاسین اور پوٹاشیم بھی وافر مقدار میں موجود ہوتے ہیں جو بلڈ پریشر کو اعتدال میں رکھتے ہیں۔

 حیدر آباد دکن میں قائم نیشنل انسٹیٹیوٹ آف میڈیسن میں حال ہی میں 14 تازہ پھلوں پر اس حوالے سے کی گئی ریسرچ سے یہ نتیجہ اخذ کیا-Fresh-Guava-Juice گیا ہے کہ امرود میں اینٹی آکسیڈنٹس کی خوبیاں دوسرے تمام پھلوں کی نسبت زیادہ پائی جاتی ہیں۔ اینٹی آکسیڈینٹس وہ غذائیت بخش اجزاء ہیں جو خلیات کو تباہ ہونے سے بچاتے ہیں۔ خلیات کے تباہ ہونے پر جلد بڑھاپے کے اثرات کا شکار ہو جاتی ہے۔ جلد پر جھریاں اور شکنیں نمودار ہونے لگتی ہیں اور اسی وجہ سے سرطانی خلیات بھی بنتے ہیں جو نہایت تباہ کن اور مضر اثرات کے حامل ہوتے ہیں۔اینٹی آکسیڈینٹس ان فری ریڈیکلز کا خاتمہ کرتے ہیں جو ان نقصانات اور خرابیوں کا باعث ہوتے ہیں۔

امرود کھانے سے کینسرسے بچاو میں مدد ملتی ہے-  امرود کھانے سے وزن گھٹانے میں مدد ملتی ہے- امرود آپ کی جلد کو نکھارنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے- امرود بینائی کو بہتر کرتا ہے- امرود امرود وٹامن سی اور ریشے وافر مقدار میں پایا جاتا ہے-  امرود میں وٹامن اے یا کیروٹین بشمول فاسفورس اور کیلشیم زیادہ ہوتے ہیں۔ اچھی طرح پکا ہوا امرود قبض دور کرنے میں نمایاں کردار ادا کرتا ہے۔ امرود ایک ایسا پھل ہے جو ذائقے کے اعتبار سے شاید پسندیدہ نہ ہو مگر خصوصیات کے اعتبار سے بے حد مفید ہے۔

Leave a Reply