امین فہیم کی گرفتاری کا حکم۔۔۔۔۔

Ameen faheem is ordered to arrest…..

تازہ ترین) یوسف رضا گیلانی ٹڈاپ کیس میں وفاقی اینٹی کرپشن کورٹ میں پیش ہوئے، وہاں نیب پر اسیکیوٹر جنرل کا کہنا تھا کہ یوسف رضا گیلانی زر ضمانت پر ہیں اس کے جواب میں گیلانی کے وکیل فاروق ایچ نائیک نے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ  گیلانی کی ضمانت ہائی کورٹ نے دی تھی،  ضمانتی مچلکے ٹرائل کورٹ طلب نہیں کر سکتا۔  جس پر عدالت نے کہا کہ ک یوسف رضا گیلانی کو ضمانت ان کے سابق وزیراعظم ہونے پر دی گئی ہے۔ عدا لت نے  امین فہیم  کی گرفتاری کا حکم دیتے ہوئے مزید سماعت 22 اکتوبر تک ملتوی کر دی۔ اس کے علاوہ عدالت کا کہنا تھا کہ 22 اکتوبر کو یوسف رضا پر فردِ جرم عائد کی جائے گی۔

Leave a Reply