امریکا نے اہم اعلان کر دیا۔

تازہ ترین) افغانستاں میں سیکورٹی کی خراب صورت حال اور طالبان کی مسلسل کاروائیوں کی وجہ سے امریکا نے اپنے شہریوں کو افغانستان چھوڑنے America asks to leave Afghanistanہدایات جاری کر دی ہیں۔ امریکی سفارت خانہ کا کہنا ہے کہ دہشت گرد افگانستان میں موجود امریکی شہریوں کے نشانہ بنانا چاہتے ہیں اور ان پر حملوں کی منصوبہ بندی کر رہے ہیں۔

Leave a Reply