Breaking NewsInternational امریکہ نے اہم مطالبہ کر دیا۔ July 31, 2015 FacebookTwitterPinterestWhatsApp تازہ ترین) امریکا کا کہنا ہے کہ طالبان کو چاہیے کہ وہ افغان حکومت کی پیشکش قبول کرتے ہوئے قانونی طور پر ملک کے سیاسی نظام کا حصہ بنیں۔ قیام امن کے لئے افغان حکومت سے بات چیت کا یہ اہم ماقع ہے۔