امریکہ کا افسوسناک اقدام۔

تازہ ترین) انسانی حقوق کے سب سے بڑے علم بردار بننے والے امریکہ نے ایک بیمار نوجوان کو بنا کسی طبی امداد اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔ چند America deports a Pakistani studentہفتے قبل امریکہ میں مقیم پاکستانی نوجوان کے سر میں تکلیف ہوئی تھی طبی معائنے کے بعد انکشاف ہوا کہ وہ برین ٹیومبر کے مرض میں مبتلا ہو گیا ہے جس پر امریکہ نے سکالرشپ حاصل کرنے والے پاکستانی کو فوری طور پر اپنے ملک سے بے دخل کر دیا۔

Leave a Reply