اسامہ بن لادن کی آڈیوٹپیس ، اب ملیں گی کابل کی دکان سے

تازہ ترین) القاعدہ کے سابق سربراہ  اسامہ بن لادن کی آڈیوٹیپس کے بارے میں امریکہ کا نیا دعویٰ سامنے آگیا ہے ۔ امریکہ کے مطابق اس ذخیرے میںAmerica got audio tapes of osama from a shop of kabul 1960ء کی دہائی سے 2011ء تک کی تمام آڈیوٹیپس شامل ہیں۔  القاعدہ کے سابق سربراہ کی آڈیوٹیپس ایک افغان خاندان نے سمیٹیں اور آڈیو کیسٹس کی دکان کو بیچ دیں۔  پہلے پہل دکاندار کا خیال تھا کہ وہ ان کیسٹس پر نئے گانے بھر کر بیچے گا لیکن اسی دوران ایک نجی ٹی وی کےکیمرہ مین کو اسکی اطلاع ملی اور اس نے ذخیرہ بچا لیا۔   اور بالآخر یہ ٹیپس  افغانستان سےہوتی ہوئیں امریکی ریاست میسا چیوسیٹس میں ویلمیز کالج کے افغا ن میڈیا پراجیکٹ کے پاس پہنچ چکی ہیں۔

Leave a Reply