امریکہ سپر پاور کے ساتھ ساتھ کروڑ پتی بھی۔۔۔

America is super power as well as millionaire…

واشنگٹن(تازہ ترین)  امریکہ اس وقت پوری دنیا میں سپر پاور ہونے کا حامل ہے اور اس کر علاوہ دنیاکے ہرخطے میں اس کااثرورسوخ ہے لیکن حال میں ہی ایک اور ا نکشاف بھی سامنے آیاہے کہ ایک اقتصادی جریدے نے کہاہے امریکہ اس وقت  دنیا بھرمیں کروڑپتی افرادکاسب سے بڑا ملک بن چکا ہے جس کا مقابلہ کرنے کا کوئی سوچ بھی نہیں سکتا۔ایک رپورٹ کے مطابق  2014 میں دنیا کے اکتالیس فیصدکروڑپتی امریکی شہری تھے اوراس سال یہ تعدادبڑھ کرچھیالیس فیصدتک پہنچ گئی ہے، اور مسلسل اس  میں اضافہ ہورہا ہے اوراس وقت امریکہ میں کروڑپتی افراد کی تعداد ایک کروڑستاون لاکھ تک پہنچ چکی ہے، جس وجہ سے امریکہ پوری دنیا میں سب سے امیر ملک بننےکا بھی شرف حاصل کر چکا ہے۔

Leave a Reply