تازہ ترین) اسلام آباد میں امریکی سفارت خانہ کی جانب سے شجاع خانزادہ کی جانب سے حملے کی شدید مزمت کی گئی ہے اور کہا گیا ہے کہ امریکہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں پاکستانی عوام اور پاکستانی حکومت کی کوششوں کے ساتھ ہے اس حملے میں ملوث افراد کو انجام تک پہنچانے کے لئے پاکستانی عزم کی حمائت کرتے ہیں اور وحشیانہ عمل کی تحقیقات کرنے والے حکومتی اداروں کو درخواست کرنے پر تعاون کے لئے تیار ہیں۔