روشنیوں کا شہر اب پہلے سے زیادہ محفوظ

تازہ ترین) امریکی اخبار واشنگٹن پوسٹ نے دعوی کیا ہے کہ روشنیوں کا شہر کراچی رینجرز آپریشن  کے بعد اب پہلے سے زیادہ محفوظ ہو گیا ہے ۔ شہرAmerican newspaper claims Karachi to be a safer city now میں   کاروباری سرگرمیاں بھی  تیز ہو رہی ہیں۔ 2014 میں ہونے والی ہلاکتیں   2013 کی نسبت ایک ہزار کم ہیں ۔  جبکہ2015 میں صورتحال مزید بہتر ہوئی ہے ۔

2013 میں 2789 افراد ٹارگٹ کلنگ کا نشانہ بنے جبکہ 2014 میں ہلاکتوں کی تعداد  1823 رہی ۔ رواں سال کے پہلے 6 ماہ میں 501 اموات ریکارڈ کی گئیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here