امریکہ کا داعش کیلئے اہم فیصلہ

America’s important decision about daesh

تازہ ترین)امریکی سیکریٹری داخلہ نے کہا ہے کہ عراق میں داعش کیخلاف ٹارگٹنگ آپریشن کیلئے امریکا نے اسپیشلا ئز فورس بھیجنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ سیکریٹری داخلہ ایش کارٹر نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ اسپیشل فورسز عراقی حکومت کی دعوت پر عراق میں آپریشن کریگی ، اور ہم شام میں بھی یکطرفہ آپریشن کرینگے ۔ امریکا عراقی حکومت سے رابطہ کریگی ، لیکن عراق اور دیگر ممالک میں یکطرفہ آپریشن بند نہیں کریں گے ، امریکی حکام کے مطابق اکتوبر میں شمالی عراق میں داعش کے ہاتھوں 70 یرغمالیوں کو آزاد کرانے کیلئے کئے جانیوالے اسپیشل آپریشن کی طرز پر کئے جائیں گے ۔

آسٹریلیا کی پاکستان کو پیشکش

Leave a Reply