عامر خان کا پاکستان کے حق میں بیان

لاہور (تازہ ترین)عالمی شہرت یافتہ باکسر عامر خان نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  پاکستان محفوظ ملک ہے، دیگر ممالک کے کھلاڑیوں کو یہاں آناAmir Khan gave statement in the favor of Pakistan چاہیے، آئندہ دو سال کے دوران بڑا میڈل پاکستان لائیں گے۔انھوں نے مزید کہا کہ لاہور اور اسلام آباد میں باکسنگ اکیڈمی تعمیر کر رہے ہیں، میری اگلی فائٹ نومبر کے آخر میں ہوگی اور کہاکہ کھیلوں کے میدان میں پاکستان کا نام روشن کرنا چاہتے ہیں، پاکستان میں کھیلوں کے حوالے سے بڑا ٹیلنٹ موجود ہے، ان کا کہنا تھا کہ میری اکیڈمی مکس مارشل آرٹ کے نام سے کام کر رہی ہے، جس کے تحت ہم پاکستان، بھارت اور انگلینڈ کے باکسرز کے درمیان مقابلے کرائیں گے

Leave a Reply