سیب کھائے۔۔۔۔۔ صحت بنائے

تازہ ترین— پھلوں میں سیب کو سب سے ذیادہ توانائی بخش اور لذیذ ترین پھل قرار دیا گیا ہے۔ سیب ایک خوشapples رنگ اور خوش ذائقہ پھل ہے۔اسکی بیشمار اقسام ہیں۔غذائیت کے لحاظ سے یہ ذیادہ مقبول ہے۔ بوڑھوں بچون اور نو جوانوں کا سب سے پسندیدہ پھل ہے۔ یہ معدہ کو ٹھیک کرتا ہے جس سے ہاضمہ میں مدد ملتی ہی اور بھوک لگتی ہے۔ سیب کھانا صحت لے لیے انتہائی  مفید پھل ہے اس سےجگر کا فعل بھی تیز ہو جاتا ہے۔ سیب کھانے سے جسم میں چستی اور صلاحیت بڑہتی ہے۔ سیب فاسفورس کا قدرتی خزانہ ہے اس لیے خون کی کمی کے مریضوں کے لیے بہت مفید ہے۔

ڈاکٹر بھی سیب کھانے کو ترجیح دیتے ہیں – ڈاکٹر کا کہنا ہے کہ ایک سیب روانہ کھائے اور صحت پائے- ایک سنٹینس سیب کے بارے میں ہر ایک کو ہاد ہے کہ روزانہ ایک سیب کھائے اور ڈاکٹر سے دور رہے-

تازہ سیب میں چوراسی فیصد پانی ہوتا ہے۔ سیب میں فاسفورس تمام پھلوں اور سبزیوں سے ذیادہ پایا جاتا ہے۔ اسلیے سیب کا چھلکاضائع نہیں کرنا چاہیے۔ روزانہ نہار منہ ایک یا دو سیب کھانے سے صحت قابل رشک ہو جاتی ہے۔ یہ گردوں کی صفائی کے لیے بھی بہترین ٹانک ہے۔

سیب بھوک کو بڑھاتا ہے- نضامِ ہظم کو بھی ٹھیک کرتا ہے- صبح خالی پیٹ تین چار سیب کھا کر دودھ پئیں۔ایک دو ماہ میں صحت قابل رشک ہو جائے گی۔ آزمائش شرط ہے۔ مختصر یہ کہ اسکا مقابلہ کسی بھی قیمتی سے قیمتی دوا سے کیا جا سکتا ہے – ایک ہربل پریکٹشنر کے مطابق سیب کے سرکے کو موٹاپا ، حلق کی خراش ، بلغمی کھانسی ، نزلے کی وجہ سے ناک بند ہونے ، دمّہ ، نرخرے کی سوزش ، بڑھاپے میں ذہن کو مستعد رکھنے ، یہاں تک کے زہر خورانی کے علاج میں بھی استعمال کیا جا سکتا ہے۔

apples

Leave a Reply