ایک اہم وفاقی وزیر پی ٹی آئی میں شامل

اسلام آباد (تازہ ترین) سابق وفاقی وزیر مخدوم فیصل صالح حیات نے تحریک انصاف میں شمولیت کا فیصلہ  کرلیا۔تفصیلات کے مطابق   وفاقی وزیر فیصل An important Federal minister announced to enter in PTIصالح حیات نے پی ٹی آئی میں شمولیت کا فیصلہ پارٹی کے اٹھتے ہوئے گراف کی وجہ سے کیا کیونکہ این اے 125 کے بعد این اے 122 میں پی ٹی آئی کے دھاندلی الزامات ثابت ہونے کے بعد مختلف جماعتوں کے رہنماءتحریک انصاف میں شمولیت کے ہامی ہیں۔ تاہم فیصل صالح حیات نے بھی قریبی دوستوں اور رفقاءسے مشاورت کے بعد پی ٹی آئی میں جانے کا فیصلہ کیا ہے اس حوالے سے جلد فیصل صالح حیات ٹرمز اینڈ کنڈیشن عمران خان سے ملاقات کے دوران طے کریں گے جس کے بعد وہ باقاعدہ طو رپر اعلان کریں گے۔

Leave a Reply