تازہ ترین) روجر کپ میں نووک جو کو وک کو زیر کرنے والے اینڈی مرے سنسناٹی اوپن کے لیئے ابھی وہیں موجود ہیں۔ تاہم گزشتہ روز انھوں نے ایک آئس کریم سیلز مین کا روپ دھارا ، سر پر وگ لگا کر اوپر کیپ رکھی اور چشمہ لگایا تاکہ کوئی انھیں پہچان نہیں سکے۔تاہم اینڈی مرے اپنی اس کوشش میں کافی حد تک کامیا ب بھی رہے کیونکہ اس حلیے میں کوئی بھی انھیں نہ پہچان سکا ۔ مرےنے اسی بہروپ میں سوشل میڈیا پر اپنی تصاویربھی شیئر کیں۔