گرمی سے جانور نڈھال

تازہ ترین) ملک میں گرمی کی شدید لہر برقرار ہے  ۔ ا س سے انسان ہی نہیں بلکہ جانور بھی نڈھال ہونے لگے ہیں۔ لاہور انتظامیہ نے جانوروں اور پرندوںAnimals in zoo are exhausted due weather کی دیکھ بھال کے لیئے سپلیمنٹ کا استعمال شروع کروا دیا ہے ۔ جانوروں کے پنجروں میں برف کے بلاکس بھی رکھے جا رہے ہیں۔  شیروں کی خوراک میں کمی جبکہ دوسرے  جانوروں کے لیئے سبز چارہ کی خوراک بڑھا دی گئی ہے ۔ بہتر دیکھ بھال کے لیئے پرندوں کی ویکسی نیشن بھی شروع کر دی گئی ہے ۔

اس حوالے سے ڈائریکٹر لاہور چڑیا گھر شفقت علی کا کہنا تھا کہ جانوروں کو شدید حبس کے موسم میں بہترین خوراک  کے ساتھ ساتھ بہتر دیکھ بھال بھی کی جا رہی ہے۔

Leave a Reply