دس لاکھ گھر دینے کا اعلان ،،وينزويلا صدر نیکولاس مدورو ،،کراکس

کراکس– تازہ ترین–  2010 میں وینزویلا میں آنے والے سیلاب کے باعث ہزاروں لوگ بے گھر ہو گئے تھےbrazil venezuela
اور لوگ اپنے گھروں سے محروم ہو   گئے تھے-  کراکس: وينزويلا کے صدر نیکولاس مدورو  کا کہنا ہے کہ اگر وہ دسمبر 2015 تک 10 لاکھ لوگوں کو گھر نہ فراہم کرسکے تو اپنی مونچھیں کٹوادیں گے۔ ر نیکولاس مدورو نے عوام سے عودہ کیا ہے کہ اگر 31 سمبر 2015 تک 10لاکھ لوگوں کو گھر فراہم نہ کرسکے تو وہ اپنی مونچھیں کٹوادیں گے۔

  52 سالہ صدر کا کہنا تھا کہ انہوں نے اپنا وعدہ پورا کرنے میں ناکامی کی سزا اس لئے اپنی مونچھیں کٹوانے کا اعلان کیا ہے تاکہ لوگ جان سکیں کہ وہ ایک بد عہد صدر ہیں جس نے عوام سےکئے ہوئےوعدے کو پورا نہیں کیا۔

2010 یاد رہے کہ وینزیلا میں آنے والے سیلاب کے نتیجے میں ہزاروں افراد اپنے گھروں سے محروم ہوگئے تھے جب کہ سابق آنجہانی صدر ہوگو شاویز نے بھی بے گھر لوگوں کو گھر فراہم کرنے کا وعدہ تھا تاہم وہ صرف 8 لاکھ افراد کو ہی گھر فراہم کرسکے تھے-

Leave a Reply